زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دو گواہ گرفتار

زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دو گواہ گرفتار
زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دو گواہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے زین قتل کیس میں منحر ف ہو نے والے دو گواہوں کوشہادتیں چھپانے پر گرفتار کر لیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دونوں گواہوں حسنین اور اظہر کے خلاف مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ مصطفی آباد میں درج کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں گواہوں کو شہادتیں چھپانے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -