ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
ڈی آئی خان میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد

  

ڈی آئی خان( مانیٹرنگ ڈیسک) شہری انتظامیہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیا ہے کہ شہر بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم بچے، بوڑھے اور خواتین اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان