روحانی طاقت نے حفاظت کی، سازشیں ناکام ہوگئیں: مفتی عبدالقوی

روحانی طاقت نے حفاظت کی، سازشیں ناکام ہوگئیں: مفتی عبدالقوی
روحانی طاقت نے حفاظت کی، سازشیں ناکام ہوگئیں: مفتی عبدالقوی

  


ملتان (ویب ڈیسک) عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا کہ میرے خلاف سازشیں کی گئیں جو ناکام ہوچکی ہیں، روحانی طاقت نے میری حفاظت کی۔

روزنامہ دنیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سیلفی ایشو اور قندیل کے قتل کے بعد اللہ پر یقین مشاہدے میں تبدیل ہوچکا ہے، اللہ کی مدد کی وجہ سے مخالفوں کی تمام سازشیںناکام ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسان عزت اور ذلت کا فیصلہ کرسکتا، یہ کام اللہ کا ہے۔

مزید : ملتان