ہائیکورٹ: جہانگیر ترین کو 13 کروڑ ٹیکس ادائیگی کا نوٹس معطل

ہائیکورٹ: جہانگیر ترین کو 13 کروڑ ٹیکس ادائیگی کا نوٹس معطل
ہائیکورٹ: جہانگیر ترین کو 13 کروڑ ٹیکس ادائیگی کا نوٹس معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی سن لی گئی ، لاہور ہائیکورٹ نے 13 کروڑ روپے کے ٹیکس نوٹس معطل کرتے ہوئے ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی۔لاہورہائیکورٹ میں جہانگیرترین کو ٹیکس نوٹس بھجوائے جانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ جہانگیر خان ترین نے درخواست میں موقف اپنایا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے بھجوائے گئے 13 کروڑ روپے ٹیکس کے نوٹس غیر قانونی ہیں۔عدالت نے جہانگیرترین کو بھجوائے جانے والے 13 کروڑ روپے کے ٹیکس نوٹس معطل کر تے ہوئے ایف بی آر حکام سے تیس ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔

مزید :

لاہور -