نارتھ ناظم آبادمیں حیدری مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، 1 زخمی

نارتھ ناظم آبادمیں حیدری مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص ...
نارتھ ناظم آبادمیں حیدری مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق ، 1 زخمی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نارتھ ناظم آبادمیں حیدری مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے شخص کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس اور سیکورٹی اداروں نے حیدری مارکیٹ کا محاصرہ کرے ہوئے نامعلوم حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ابتدائی طور پر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

مزید :

کراچی -