ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس اداروں کی کاروائی ،کالعدم تنظیم کے 6 ٹھکانے تباہ اور 2 ملزم گرفتار

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس اداروں کی کاروائی ،کالعدم تنظیم کے 6 ٹھکانے ...
ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس اداروں کی کاروائی ،کالعدم تنظیم کے 6 ٹھکانے تباہ اور 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے کیلیری اورسنگسیلہ میں ایف سی اورحساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 6 ٹھکانے تباہ اور 2 ملزموں کو گرفتار کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی ’’نیو نیوز ‘‘ کے مطابق ایف سی اورحساس ادارے نے ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کیا جس میں کالعدم تنظیم کے 6 ٹھکانے تباہ اور 2 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔سرچ آپریشن کیلیری اورسنگسیلہ میں کیاگیا، ملزموں سے 2 رائفلیں وددیگرتخریبی موادبرآمدکر لئے گئے ۔

مزید :

دفاع وطن -