فاطمہ میموریل ہسپتال میں تین گھنٹے بجلی بند،مریض مشکلات کا شکار

فاطمہ میموریل ہسپتال میں تین گھنٹے بجلی بند،مریض مشکلات کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )فاطمہ میموریل ہسپتال میں تین گھنٹے بجلی بند رہنے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔تفصیلات کے مطابق بجلی بند ہونے سے آپریشن تھیٹر بھی بند رہے۔