سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا 32 افراد کا قاتل گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا 32 افراد کا قاتل گرفتار کرلیا
سی ٹی ڈی نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا 32 افراد کا قاتل گرفتار کرلیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کاو¿نٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والا 32 افراد کا قاتل گرفتار کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے مخبر کی اطلاع پر ٹارگٹ کلر عزیز کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے اور اس نے پارٹی کے اہم افراد کے کہنے پر 32 لوگوں کو قتل کیا۔ ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : کراچی