کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن میں میاں عباس کو کامیاب کرائنگے،ممبران

کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن میں میاں عباس کو کامیاب کرائنگے،ممبران
کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن میں میاں عباس کو کامیاب کرائنگے،ممبران

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کوآپرٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے کل ہونے والے الیکشن میں ایگزیکٹو ممبر میاں محمد عباس کی کامیابی کے امکانات زیادہ ہو گئے ہیں سروے کی رپورٹ کے مطابق میاں عباس ہر دلعزیز شخصیت بن گئے ہیں اور ممبران نے میاں عباس کی سپورٹ بھی کر دی ہے سوسائٹی کے ممبران نے کہا ہے کہ میاں عباس بہت عرصہ سے سوسائٹی کی خدمت کر رہے ہیں میاں عباس نے سوسائٹی کے ہر مسائل کو اجاگر کیا ہے اور اعلیٰ حکام تک پہنچایا ہے اور ہمارے مسائل کو سمجھتے ہیں ہم ان کو کامیاب کرائیں گے۔ سوسائٹی کے ممبران نے بتایا کہ میاں8 محمد عباس پڑھے لکھے شریف ایماندار ، نڈر، بیباک نہ بکنے والے اور نہ جھکنے والے ہیں حق پر مر مٹنے والے ہیں ہمیں بھی ان جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے یہ کامیاب ہو کر ہمارے مسائل کو حل کرائیں گے ہم میاں عباس جن کا انتخابی نشان کرسی ہے ہم انشاء اللہ11ستمبر کو کامیاب کرائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -