دوچار زیرومنتخب حکومت کوزیر نہیں کرسکتے،اقبا ل سندھو

دوچار زیرومنتخب حکومت کوزیر نہیں کرسکتے،اقبا ل سندھو

لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن)برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھونے کہا ہے کہ دوچار زیرومنتخب حکومت کوزیر نہیں کرسکتے ۔پیپلزپارٹی بھی ایک بڑازیرو ہے وہ تاریک انصاف کاسہارا نہیں بن سکتی ۔عمران خان نے شاہراہوں پرآنے کاشوق پوراکرلیا اب آصف زرداری کوبھی اپناشوق پوراکرنے کاپوراحق حاصل ہے ۔کپتان عمران خان کی جاتی امراء رائیونڈ کامحاصرہ کرنے کی دھونس میں کوئی دم نہیں ،موصوف غلطی سے بھی ہمارے کارکنوں کومشتعل کرنے کی غلطی نہ کریں اگرہمارے کارکنوں نے عمران خان کے محل کارخ کرلیا توانہیں راہ فرارنہیں ملے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1