ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگا

ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ ...

  

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایشین بیچ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف قومی ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ عیدالضحیٰ کی چھیٹوں کے باعث (آج) ہفتہ کواختتام پذیر ہوگا، جن میں سائیکلنگ، ریسلنگ، جوڈو، کبڈی، ہینڈبال، والی بال اور ہاکی شامل ہیں، کیمپ کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے دوبارہ شروع ہوگا، ایشین بیچ گیمز 24 ستمبر سے ویت نام میں شروع ہونگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -