عالمی روک بال چیمپئن شپ آئندہ برس 2017 ء میں امریکہ میں کھیلی جائے گی

عالمی روک بال چیمپئن شپ آئندہ برس 2017 ء میں امریکہ میں کھیلی جائے گی

  

اسلام آباد(اے پی پی) عالمی روک بال چیمپئن شپ آئندہ برس2017 ء میں امریکہ میں کھیلی جائے گی، پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری امہ لیلیٰ کلثوم رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں دنیا بھر کے ٹیموں کے کھلاڑی شرکت کریں گے، اور عالمی روک بال چیمپئن شپ کی تاریخ کا اعلان عالمی روک بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا، جوکہ روواں سال دسمبر میں ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -