ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی 20 سے 30 اکتوبر تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی

ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی 20 سے 30 اکتوبر تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی

  

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی 20 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔ اور اس ایونٹ میں پاکستان، بھارت، کوریا، چین اور جاپان سمیت 6 ٹیمیں حصہ لیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -