مزنگ، الیکڑونکس شاپ میں آتشزدگی

مزنگ، الیکڑونکس شاپ میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (وقائع نگار) مزنگ کے علاقہ میں الیکڑونکس شاپ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔تفصیلات کے مطابق مزنگ کے علاقہ عابد مارکیٹ میں الیکٹرونکس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا،واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہ ہوا ہے۔
ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

مزید :

علاقائی -