خیبر ایجنسی ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،9دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی ،سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،9دہشتگرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باڑہ(اے این این )خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کے دوران 9دہشت گردوں کو ہلاک اور انکے دوٹھکانے تبا ہ کردئیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے کوکی خیل میں دہشت گردوں کے دوٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں نو دہشت گردہلاک ہوگئے۔

مزید :

صفحہ اول -