پنجاب یونیورسٹی عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلہ میں 12 تا16 ستمبر تک بند رہیگی

پنجاب یونیورسٹی عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلہ میں 12 تا16 ستمبر تک بند رہیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی بروز سوموار تاجمعہ (12تا16ستمبر2016ء) عید الا ضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی جبکہ 15اور 16ستمبر کی اضافی تعطیلات کوبعد ازاں بوقت ضرورت ایڈجسٹ کیا جائے گا۔