ملاکنڈ لیویز کے اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ملاکنڈ لیویز کے اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز کے اہلکارٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویز کے نوجوان کانسٹیبل عطاء اللہ ولدمحمدنعیم خان محلہ میزارہ گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہوکرفوری طورپرپشاورہسپتال ریفرکردیاجہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاکرجاں بحق ہوگئے متوفی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا نمازجنازے میں ملاکنڈلیویز فورس کے صوبیدارمیجرگل روزخان اورمعززین علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -