سپرد خاک

سپرد خاک

  

لاہور(پ ر) عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے قیصرٹاؤن سے نوجوان کی سرکٹی لاش اور بادامی سے 60سالہ شخص کی لاش کو سپرد خاک کردیا ۔ورثا عبیر ویلفیئر ٹرسٹ 97جی ٹی روڈ شاہدرہ پر رابطہ کریں فون نمبر 04237911197

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -