یو سی پی کا نیوز لیٹر کمیونیکیشن ٹائمز شائع ہوگیا

یو سی پی کا نیوز لیٹر کمیونیکیشن ٹائمز شائع ہوگیا

  

لاہور(پ ر)سکول آف میڈیا اینڈکمیونیکیشن سٹڈیز یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے سہ ماہی نیوز لیٹر ’’کمیونیکیشن ٹائمز‘‘2016 کادوسراشمارہ شائع ہو گیاہے 24صفحات پہ مشتمل یہ نیوز لیٹر ڈین سکول آف میڈیا پروفیسر ڈاکٹرمغیث الدین شیخ کی زیر نگرانی تیار کیا گیا ہے‘دو زبانوں انگلش اور اردو پہ مشتمل اس نیوز لیٹر میں سکول آف میڈیا کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنسوں‘ سیمیناروں‘تربیتی پروگراموں ‘و رکشاپس‘ سروے رپورٹس‘ ریسرچ پیپرز اور سکول آف میڈیا میں فراہم کردہ سہولیات کے علاوہ ایم فل ‘پی ایچ ڈی پروگراموں اوردیگر سرگرمیوں کی تفصیلات دی گئی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -