فاٹا کو الگ صوبہ بنانا مشکل ہے، سرتاج عزیز

فاٹا کو الگ صوبہ بنانا مشکل ہے، سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے فاٹا اصلاحات رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی ، سرتاج عزیز نے ایوان کو بتایا کہ وزیراعظم نے فاٹا اصلاحات سے متعلق رپورٹ منظرعام پر لانے کی ہدایت کی ہے،مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ فاٹا کو الگ صوبہ بنانا مشکل ہے، فاٹا کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کیا جائے اور ایف سی آر ختم کر کے دوسرا نظام لایا ائے۔مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے فاٹا اصلاحات رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ سرتاج عزیز نے ایوان کو بتایا کہ وزیراعظم نے فاٹا اصلاحات سے متعلق رپورٹ منظرعام پر لانے کی ہدایت کی ہے۔ فاٹا میں اصلاحات کے لئے جامع رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ نومبر میں فاٹا کے حوالے سے کمیٹی بنائی گئی جس نے 6 ماہ میں تمام کام مکمل کیا۔ کمیٹی نے قبائلی علاقوں کا دورہ کیا اور تمام افراد سے بات کی۔ کمیٹی ارکان نے سیاستدان اور سول سرونٹس کے سامنے 4 آپشن رکھے

مزید :

صفحہ آخر -