نندی پور پاور پراجیکٹ کی فائل غائب ہونے پر تحریک التوا جمع

نندی پور پاور پراجیکٹ کی فائل غائب ہونے پر تحریک التوا جمع

  

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نندی پور پاور پراجیکٹ کی فائل غائب ہونے کے معاملہ پر تحریک التوا کار جمع کروا دی۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کروائی جانے والی تحریک التوا کار میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نندی پور پاور پراجیکٹ کو سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔اربوں روپے لگانے کے باوجود نندی پور سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کئے جا سکے۔ تحریک التوا کار میں کہا گیا ہے کہ نندی پور کی فائل چوری ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں آ رہی۔

مزید :

صفحہ آخر -