تورڈھیر ، پولیس موبائل گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے 2حملہ آور ہلاک

تورڈھیر ، پولیس موبائل گاڑی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے 2حملہ آور ہلاک

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)تھانہ کالوخان کی حدود میں پولیس موبائل گاڑی پر فائرنگ ، اور جوابی فائرنگ سے 2حملہ آور موقع پر ہلاک اور ایک کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری ہیں ،جبکہ ایکASI زخمی ،پولیس کے جوان بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ سے مکمل طور پر لیس تھے،جس کے نتیجے میں پولیس نفری مخفوظ رہی اور پولیس پارٹی نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے 2دہشت گردوں کو موقع پر ہلاک کر دیا،ان کے قبضے سے ہینڈ گرنیٹ سمیت اسلحہ و کارتوس برآمد کر لیے، تفصیلات مطابق تھانہ کالوخان پولیس علاقہ کالوخان دیہہ باچائی میں گشت پر مامور تھے کہ اسی اثناء میں 3دہشت گرد وں نے پولیس موبائل گاڑی پر کھُل کر فائرنگ کی ،چونکہ پولیس نفری فل پروف جیکٹ اور ہیلمٹ سے مکمل طور پر لیس تھے جنہوں نے جواں مردی اور ہمت سے ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں 2حملہ اور ہلاک ہوئے ،جبکہ ایک پولیس اہلکارASI فضل سبحان زخمی ہوا ،ا

مزید :

پشاورصفحہ اول -