صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

پشاور( پاکستان نیوز)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز19۔ستمبر2016کو سہ پہر تین بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبر روڈ پشاور صدر میں طلب کر لیا ہے ۔اس امر کااعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ اول