گاڑیاں نذر آتش کرنے میں ملوث متحدہ کے 3ملزمان گرفتار

گاڑیاں نذر آتش کرنے میں ملوث متحدہ کے 3ملزمان گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سکھن پولیس نے بھینس کالونی میں چھاپہ مار کر ایم کیو ایم کے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار ملزموں پر گزشتہ روز لانڈھی لیبر اسکوائر پر بس نذر آتش کرنے کا الزام ہے ۔ دوسری جانب لیاری جونا مسجد کے قریب قانون نافذکرنے والے ادارے نے ٹارگیٹڈ کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -