وٹر نر ی ڈاکٹر مویشی منڈیو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دیں،محمد علی ملکانی

وٹر نر ی ڈاکٹر مویشی منڈیو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دیں،محمد علی ملکانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر لا ئیواسٹا ک اور فشریز محمد علی ملکا نی نے کہا ہے کہ وٹر نر ی ڈاکٹر اور متعلقہ اسٹا ف 24گھنٹے مویشی منڈیو ں میں اپنے فرا ئض انجا م دیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی اور شکا یت نا قا بل بر دا شت ہو گی میں خو د مویشی منڈیو ں کے اچا نک دور ے کرو ں گا اور غفلت کے مر تب افسرا ن و اہلکا رو ں کے خلا ف کا روائی کی جا ئے گی علا وہ ازیں ڈپٹی ڈائریکٹر لا ئیواسٹا ک نے بتا یا کہ سپر ہا ئی وے کے قریب مویشی منڈی میں 37537جانوروں پر جرا ثیم کش دوا کا اسپرے کیا گیا جبکہ 4260مویشیو ں کا علا ج کیا گیا ۔انہو ں نے بتا یا کہ محکمہ لائیو اسٹا ک مو یشی منڈیو ں میں ہر وقت مو جو د ہے اور عوام بلا خو ف و خطر مویشی منڈی آئیں اور جا نورو ں کی خریدا ر ی کریں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر