پی سی جی اے کے انتخابات برائے سال 2016-17 ء سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی 15 خالی نشستوں کیلئے 29 امیدواروں کی فائنل لسٹ جاری

پی سی جی اے کے انتخابات برائے سال 2016-17 ء سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی 15 خالی نشستوں ...

ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر) پا کستان کا ٹن جنرز ایسو سی ایشن (پی سی جی اے) کے انتخابات برائے سال 2016-17 کیلئے سنٹرل (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ایگزیکٹو کمیٹی کی 15 خالی نشستوں کیلئے 29 امیدواروں کی فائنل لسٹ جاری کر دی ہے۔ 25 اگست 2016 کو عبوری لسٹ جاری کی گئی تھی اورایک امیدوار محمد خالد (راجن پور)کی کاغذات نامزدگی سے دستبرداری کے بعد 29 امیدواران جن میں شیخ محمد اخلاق احمد(خانیوال)،قیصر رضا (لیہ)،محمد سلیم اختر(ڈیرہ غازی خان)، افتخار علی جاوید (راجن پور)، مرغوب علی بٹ(راجن پور) ، ڈاکٹر جسومل(ٹنڈو آدم) ،مدثر حسین(پیر محل)،میاں نوید ایاز(احمد پور شرقیہ)،محمد اویس حفیظ (چشتیاں)،رمیش بابو(میر پور خاص)، پریم چند کوہستانی (نو شیروفیروز)،محتاب احمدچیمہ(رحیم یار خان)،محمد سلیم (خان پور)،داؤد احمد(بورے والا) ،ستی ون لال(گھو ٹکی)،رانا محمد لقمان(لودھراں)،مشتاق احمد(ڈیرہ غازی خان)،رانامحمد سلیم(خانیوال)،محبوب عالم(وہاڑی)،چوہدری محمدجمیل(کسووال)،چوہدری محمداکرم (قبولہ شریف)، شاہدفاروق(اوکاڑہ)،عرفان عباس(جہانیاں)،ظہور احمد(خانیوال)، عمران محمود(صادق آباد) ،حاجی محمد رفیق (بھکر)،حاجی عالم خان(میانوالی)، ذوالفقارعلی (یزمان)، ملک الطاف حسین (ملتان )کی پی سی جی اے نے حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔15 خا لی نشستوں کیلئے انتخا بات مورخہ19ستمبر بروز سوموار کو منعقد کیا جائے گا۔

پی سی جی اے

مزید : ملتان صفحہ آخر