حافظ عبداللہ چانڈیہ قتل کیس‘ 30 سے زائد ملزموں کی آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں طلبی

حافظ عبداللہ چانڈیہ قتل کیس‘ 30 سے زائد ملزموں کی آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی ...

  

چوٹی زیریں ( نامہ نگار ) سانحہ چوٹی زیریں حافظ عبد اللہ چانڈیہ قتل کیس میں چالان 30 سے زائد ملزمان کی آج انسد اد دہشت (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

گردی کی خصوصی عدالت میں طلبی کی پیشی ہوگی ۔ مقد مہ ہذا میں انسپکٹر سید سجاد حسین شاہ بخاری نے چند روز قبل دوسرا چالان 36 ملزمان کے خلاف معزز عدالت میں سماعت کے لیے پیش کیا تھا واقعہ میں مبینہ طور پر شر پسند عناصر نے تھانہ چوٹی زیریں پر حملہ آور ہو کر زیر حراست قتل کے ملز م حافظ عبد اللہ چانڈیہ کو چھڑا کر شدید تشد د کر کے قتل اور بعد میں اسکی لاش کو آگ لگا دی تھی۔

حافظ عبداللہ کیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -