زکریا یونیورسٹی میں عید الاضحی کی تعطیلات شروع ہوگئیں

زکریا یونیورسٹی میں عید الاضحی کی تعطیلات شروع ہوگئیں

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں عید کی چھٹیاں شروع ہوگئیں جاری کردہ مراسلے کے مطابق یونیورسٹی کیمپس 12ستمبر (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

سے 16ستمبر تک بند رہے گا لیکن اس نوٹیفکیشن میں ان ایام کی چھٹیوں کو سوموار سے بدھ تک لکھا گیا ہے ‘گزشتہ روز اس کی تصیح نہ ہوسکی، علاوہ ازیں چھٹیاں شروع ہوتے ہی یونیورسٹی کے تمام ہاسٹل سیل کردیے گئے تاہم غیرملکی طلبا قاسم ہال میں قیام پذیر رہیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر