کانگو بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر کے وارڈ 27 میں داخل ایک ٹیسٹ رپورٹ سے پہلے چل بسا

کانگو بخار کے شبہ میں 2مریض نشتر کے وارڈ 27 میں داخل ایک ٹیسٹ رپورٹ سے پہلے چل ...

  

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبے میں کویلو (بلوچستان) کا رہائشی مریض فوت ہوگیا۔ کاکا خان ولد گوڑا خان کو آئسولیشن وارڈ نمبر 27 میں زیر علاج رکھا گیا اور خون(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

نے نمونے کانگو وائرس کی تصدیق کے لیے لیبارٹری بھیجوانے گئے تھے۔ جس کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی آتی ہے۔ اس کے علاوہ نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ نمبر 27 میں لیہ کی رہائشی 55 سالہ انور بی بی کو بھی کانگو بخار کے شبہ میں داخل کروایا گیا۔ جن کے خون کے نمونے تجزیے کیلئے بھیجوادیئے گئے ہیں۔

کانگو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -