ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے آج منایا جائیگا

ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے آج منایا جائیگا

ملتان (وقائع نگار) ایڈ ڈے آج 10ستمبر 2016 بروز ہفتہ کو منایا جائے گا۔ اس دن کی اہمیت کے حوالے سے تقریبات سیمینارز منعقد ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ترقی یافتہ ممالک خصوصاً یورپی ممالک میں ابتدائی طبی (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

امداد کی ٹیمیں 13 سے 15منٹ میں موقع پر پہنچ جاتیں ہیں۔ ترقی پذیر ممالک خصوصاً جنوبی ایشیائی ممالک میں زیادہ وقت لیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ٹریفک حادثات میں 2008-9 میں 4907 افراد جاں بحق اور 11037 زخمی ہوئے۔ ماہرین کے مطابق فوری طبی امداد دیکر 20فیصد زخمیوں کو مرنے سے بچایا جا سکتا ہے۔

ایڈڈے

مزید : ملتان صفحہ آخر