یو ایس اے کی طرف سے یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کیلئے 10 ہزار سکالر شپ کا اعلان

یو ایس اے کی طرف سے یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کیلئے 10 ہزار سکالر شپ کا ...

ملتان(سٹاف رپورٹر )یو ایس اے کی طرف سے پاکستان کی یونیورسٹیوں کے ہونہار طلبا وطالبات کے لئے10ہزار سکالر شپ کا (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

اعلان کر دیا گیا ‘ اس سلسلے میں ایچ ای سی اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی جس میں وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر ا مین نے بھی شرکت کی ‘ واضح رہے کہ یو ایس اے کی طرف سے سکالر شپ زکریا یونیورسٹی کے طلباوطالبات کو بھی ملیں گے ۔

سکالر شپ

مزید : ملتان صفحہ آخر