وکٹ کی تیاری میں ٹیکنیکل مسائل کے باعث لوسکورنگ میچ ہو رہے ہیں‘ سٹار بلے باز عابد علی
ملتان (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کے سٹار بلے باز عابد علی کا کہنا ہے کہ ملتان سٹیڈیم میں وکٹ کی تیا ر ی میں کئی ٹیکنکل مسائل سامنے آرہے ہیں، جس کی
(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )
وجہ سے دلو سکورنگ میچ ہورہے ہیں ، ہماری ٹیم نے ٹورنامنٹ کے آخر میں کامیابیاں حاصل کرنا شروع کیں جس کی وجہ ٹیم مشترکہ کاوش ہیں ، یہ سٹیڈیم ایشیا کا خوب صورت سٹیڈیم ہے یہاں کھیل کر مزا آیا ، شائقین کا رسپانس بہت اچھا ہے، تمام میڈیا کے شکر گزار ہیں جس کی وجہ اچھا فیڈ بیک مل رہا ہے ، ملک میں ایسے ٹورنامنٹ ہوتے رہنا چاہیں ، میرا فوکس پازیٹو کرکٹ کی طرف ہوتا ہے ہمیشہ ٹیم کیلئے کھیلتا ہوں-