پنجاب حکومت نے پنجاب کواپریٹو بنک کو بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا

پنجاب حکومت نے پنجاب کواپریٹو بنک کو بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) پنجاب کواپریٹو بنک مسلسل کئی سالوں سے خسارے میں جارہاہے جبکہ بنک کی زرعی قرضوں کے باقی داروں (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

سے واجبات کی وصولی کی شرع بھی انتہائی مایوس کن ہے جس کی وجہ سے بنک مالی بحران کا شکار ہے۔چنانچہ پنجاب حکومت نے پنجاب کواپریٹو بنک کو بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ۔

غور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -