سٹاربیٹسمین احمد شہزاد لاہور بلیوز کی جانب سے اسلام آباد کیخلاف عمدہ کارروائی دکھانے میں ناکام

سٹاربیٹسمین احمد شہزاد لاہور بلیوز کی جانب سے اسلام آباد کیخلاف عمدہ ...

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹار بیٹسمین احمد شہزا دفٹنس حاصل کرنے کے بعدلاہور بلیوز کی جانب سے اسلام آباد کے خلاف(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر ) عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں احمد شہزاد صرف دو رنز بناکر فاسٹ باولر محمد عباس کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے دوسری جانب قومی سلیکشن کمیٹی سٹاربلے باز کی حالیہ ڈومیسٹک کارکردگی سے مطمئین نظر نہیں آئے جس کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20سئیریز میں شامل نہیں کیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -