محکمہ اوقاف ملتان نے مزارات کی فول پروف سکیورٹی کیلئے سی پی او کو درخواست دیدی

محکمہ اوقاف ملتان نے مزارات کی فول پروف سکیورٹی کیلئے سی پی او کو درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)سیکرٹری اوقاف کی ہدایت پر محکمہ اوقاف ملتان نے عید کے موقع پر مزارات پر فول پروف سکیورٹی کے لئے سی(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
پی او کو تحریری درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے تینوں روز مزارات پر فول پروف سکیورٹی کے لئے پولیس کی مزید نفری تعینات کی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکا جا سکے۔ واضح رہے کہ محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مزارات پر پہلے سے ہی سخت سکیورٹی انتظامات ہیں۔