لاہور ہائیکورٹ نے 12 سے 14 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے 12 سے 14 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا

  

ملتان (نمائندہ خصوصی ) لاہورہائیکورٹ نے عیدالاضحی پر 12 سے 14 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہوراس کے بنچز ملتان ،بہاولپوراور روالپنڈی سمیت صوبی بھر کی سیشن و سول کورٹس 13 اور 14 ستمبر کی بجائے 12 سے 14 ستمبر تک بند رہیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -