پابندی کے باوجود کھالیں جمع کرنیوالی تنظیموں کیخلاف کاروائیوں کی ہدایات

پابندی کے باوجود کھالیں جمع کرنیوالی تنظیموں کیخلاف کاروائیوں کی ہدایات

خانیوال (نمائندہ پاکستان)وزارت داخلہ نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ جن تنظیموں کے خلاف حکومت نے کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کی ہے ان کی (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کڑی نگرانی کی جائے اور خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ۔

ہدایات

مزید : ملتان صفحہ آخر