گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 169 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل
ملتان( وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 169مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایاگیاہے جن (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )میں 68مریضوں کو طبی افرادکی سہولت دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیاگیا ہے ۔ جبکہ ان مریضوں کے روز انہ کی بنیاد پر رپورٹ صوبائی صحت حکام کوارسال کردی جارہی ہے۔