ملتان آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، خیبر میل ڈھائی گھنٹے لیٹ
ملتان(جنرل رپورٹر)پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل گزشتہ روز2گھنٹے30منٹ ‘راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ایکسپریس ایک گھنٹہ‘کراچی سے ملتان آنے والی زکریا ایکسپریس آدھا گھنٹہ اور راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کینٹ ریلوے سٹیشن پر 45منٹ کی تاخیر سے پہنچی۔
ٹرینیں لیٹ