خانیوال کی 15سیشن عدالتوں میں ماہ اگست میں 1389 مقدمات کے فیصلے کئے گئے
خانیوال (نمائندہ پاکستان)ضلع خانیوال کی پندرہ سیشن عدالتوں میں گزشتہ ماہ اگست1389 مقدمات کے فیصلے کئے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
گئے جبکہ 4377مقدمات ابھی تصفیہ طلب ہیں تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید پرویز علی شاہ کی عدالت میں سابقہ بقایا مقدمات 119،نئے مقدمات94،فیصلے62اور بقایا 107، ایڈیشنل سیشن جج خانیوال اعجاز الرحمن بیگ کی عدالت میں سابقہ بقایا303، نئے136 ،فیصلے 187، بقایا257،ایڈیشنل سیشن جج خانیوال طارق محمود رانا کی عدالت میں سابقہ بقایا 170، نئے46، فیصلے77،بقایا262،ایڈیشنل سیشن جج خانیوال رانا سہیل کی عدالت میں سابقہ بقایا 411،نئے 134،فیصلے69،بقایا476،ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں رانا کی عدالت میں سابقہ بقایا 301، نئے69،فیصلے40،بقایا329،ایڈیشنل سیشن جج کبیر والہ سید ضیغم عباس رضوی کی عدالت میں سابقہ بقایا 523، نئے128،فیصلے90،بقایا561،ایڈیشل سیشن جج کبیروالہ محمدعاصم کی عدالت میں سابقہ بقایا202 ،نئے92،فیصلے12،بقایا242،ایڈیشنل سیشن جج کبیر والہ قمرالزمان کی عدالت میں سابقہ بقایا563 ،نئے 177،فیصلے176بقایا564،ایڈیشنل سیشن جج کبیر والہ سکندر جاوید کی عدالت میں سابقہ بقایا295 ،نئے 122،فیصلے133،بقایا284،ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں جاوید الحسن کی عدالت میں سابقہ بقایا286 ،نئے 152،فیصلے156،بقایا281،ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں ممتاز احمد کی عدالت میں سابقہ بقایا 251،نئے98،فیصلے28،بقایا321،ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں خالد سعید وٹو کی عدالت میں سابقہ بقایا337،نئے108،فیصلے104،بقایا341،ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں خلیل احمد خان کی عدالت میں سابقہ بقایا337،نئے108،فیصلے104بقایا341، ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں وسیم الرحمن کی عدالت میں سابقہ بقایا 317، نئے 290، فیصلے 255، بقایا 352مقدمات ہیں اس طرح گزشتہ ماہ اگست کے دوران 1389مقدمات کے فیصلے کئے گئے جبکہ 4377مقدمات ابھی تصفیہ طلب ہیں ۔
سیشن عدالتیں