محکمہ زکوٰۃ و عشر‘ مستحقین کی فہرستیں تیاری کا سلسلہ جاری

محکمہ زکوٰۃ و عشر‘ مستحقین کی فہرستیں تیاری کا سلسلہ جاری

ملتان (سٹی رپورٹر)محکمہ زکوٰۃ و عشر کی جانب سے مالی سال 2016۔17 ء کے لئے گزاراالاؤنس کی مد میں مستحقین کی فہرستیں بنانے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کا سلسلہ جاری ہے۔ عید الاضحی کے بعد حتمی فہرست صوبائی زکوٰۃکونسل کو ارسال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزارا الاؤنس حاصل کرنے والے مستحقین کی تعداد میں اضافے کے باعث رواں سال ضلع ملتان کے 5022 مستحقین کو گزارا الاؤنس فراہم کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل ضلع ملتان میں 3906 مستحقین مالی امداد حاصل کرتے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر