سامراجیت پسند قوتوں نے مزار فریدؒ پر پابندی لگا رکھی ہیں‘ غلام فرید کوریجہ

سامراجیت پسند قوتوں نے مزار فریدؒ پر پابندی لگا رکھی ہیں‘ غلام فرید کوریجہ

مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی) سرا ئیکستا ن قو می اتحا د کے زیر اہتما م دربا ر فر ید ؒ پر عبا دات پر پا بند یو ں کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں احتجا جی دھر نا دیا گیا جس میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی دھر نے سے خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے خطا ب کر تے ہو ئے (بقیہ نمبر29صفحہ7پر )

کہا کہ سب سے پہلے انگریز سا مرا ج سے آزادی کا نعر ہ لگا نے وا لے صو فی حر یت پسند رہنما خوا جہ فر یدؒ کے مزار پر پا بند یا ں اس با ت کا ثبوت ہے کہ سا مرا جیت پسند قو توں نے لا ہور کی حا کمیت کیلئے خوا جہ فر ید ؒ کے مزار پر پا بند یا ں عائد کر رکھی ہیں پنجا بی زبا ن کے خلا ف نہیں لیکن ظالم اعلی رنجیت سنگھ کی بر سیا ں سر کا ری طور پر منائی جا رہی ہیں جبکہ فر ید ؒ کے مزار پر پا بند یا ں عا ئد ہیں و زیر ریلو ے کی طر ف سے آزادی ٹر ین میں سرا ئیکی ثقا فت کو نظر انداز کر نے پر آزا دی ٹر ین کی تقر یبا ت کا با ئیکاٹ کر تے ہیں سعد رفیق نے لا ہور برا نڈ ہو نے کا ثبوت دیاہے سند ھی ،بلو چ ، پشتو ن اور سرا ئیکیو ں پر غداری کے لیبل لگا کران کے حقوق چھینے جا رہے ہیں ملک کا 85فیصد تخت لا ہور اور گر د نو اح پر خرچ کیا جا رہا ہے فیڈ ریشن کو اگر مستحکمکر نا ہے تو متوازن جمہوری پا کستا ن کے قیا م کی جدوجہد کر نی ہو گی سرا ئیکی وسیب میں رہنے وا لے تما م لوگو ں کا معا شی قتل کیا جا رہا ہے اور اقلیتو ں کا بھی استحصا ل جا ری ہے مو جو دہ حکمرا نو ں نے تا ریخی استحصا ل کیا لیکن اپوزیشن کے کچھ رہنما بھی تخت لا ہور کے خلا ف آواز اٹھا نے سے گر یزکر رہے ہیں سرا ئیکی خطہ کی عوام سرا ئیکی تحریکی قیا دت کومضبو ط کر یں تا کہ سرا ئیکی خطہ کی پا رلیمانی قو ت ابھر کر اسمبلیو ں میں خطہ کا مقد مہ لڑ سکیں اور گھرو ں پر عوام سرا ئیکی جھنڈے لہرا ئیں کر پشن کے خلا ف مکمل آپر یشن کی حما یت کرتے ہیں لیکن احتسا ب سب کا ہونا چا ہیے پنجا ب بیراج سب سے بڑا خطرہ ہے دھر نا سے منظور حسین جتو ئی ، الطا ف احمد ،نا صر سو مرہ ، محمد علی مزا ری و دیگر نے بھی خطا ب کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر