عیدالاضحی کے تینوں روز موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

عیدالاضحی کے تینوں روز موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

  

ملتان (خبر نگار) مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحی کے تینوں ایام میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ 13 اگست منگل کو (بقیہ نمبر27صفحہ7پر )

عیدالاضحی کے پہلے روز مطلع جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے مگر بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے اور ٹرو اور مرو کے روز بھی موسم خشک رہے گا۔

پیشگوئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -