پشاور میں پولیس کی کارروائی : اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3ملزم گرفتار

پشاور میں پولیس کی کارروائی : اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3ملزم گرفتار
پشاور میں پولیس کی کارروائی : اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3ملزم گرفتار

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھانہ ماڑی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر بھانہ ماڑی میں کارروائی کی اور اسلحہ سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ، کارروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پویس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے اسلحہ میں 25پستول اور 8رائفلیں شامل ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں بھی ملی ہیں ۔ ملزمان اسلحے کو گای کے خفیہ خانوں میں چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔

مزید : پشاور