میاں چنوں، اوکاڑہ میں ٹریفک حادثات،3افراد جاں بحق

میاں چنوں، اوکاڑہ میں ٹریفک حادثات،3افراد جاں بحق
میاں چنوں، اوکاڑہ میں ٹریفک حادثات،3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میاں چنوں,اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق حادثہ میاں چنوں بائی پاس پر رحمان سٹی کے قریب پیش آیا جہاں تین گاڑیاں ٹرالر سے ٹکراگئیں۔ حادثے کے نتیجے میں دوا فراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے، زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،دوسری جانب اوکاڑہ میں جبوکہ روڈ پر سکول وین اور گدھا گاڑی کے تصادم میں سکول ٹیچر جاں بحق اور پانچ طالبات زخمی ہوگئیں۔ جیکب اباد میں بھی دو بسوں کی ٹکر کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہوگئے۔

مزید :

قومی -