جاپان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 44 کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ

جاپان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 44 کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ
جاپان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 44 کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ

  

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے ایشیائی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 44 کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔حکومت جاپان کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جاپن کی کابینیہ نے اس فیصلے کی منظوری دے دی ہے ۔ ترجمان کے مطابق جاپان نے یہ رقم دہشت گردی کے شکار ایشیائی ممالک کو دہشت گردوں کے خلاف اپنی جنگب کو مزید تیز کرنے کے لئے دینے کی پیشکش کی ہے تاکہ اس خطے سے شدت پسندی کا خاتمہ ہوسکے ۔

مزید :

بزنس -