ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  

کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کیلئے سودے 1.2 فیصد اضافے کے بعد 2640 رنگٹ (649 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل 33576 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹ سے کم ہے۔

مزید :

بزنس -