”کافی ود کرن“ کے پانچویں سیزن کے پہلے مہمان فواد خان ہوں گے

”کافی ود کرن“ کے پانچویں سیزن کے پہلے مہمان فواد خان ہوں گے
”کافی ود کرن“ کے پانچویں سیزن کے پہلے مہمان فواد خان ہوں گے

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ مداح ”کافی ود کرن“کے آئندہ شو کا انتظار کریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر بہت جلد ٹی وی پر کافی ود کرن کے پانچویں سیزن کے ساتھ آ رہے ہیں۔کرن نے اپنے مداحوں کو اس شو کا باقاعدہ طور پر اعلان ہونے کا انتظار کرنے کو کہا ہے۔شوکے پہلے مہمان پاکستانی اداکار فواد خان ہوں گے کہ حوالے سے ان کا کہنا ہے اس بات پر قیاس آرائی چھوڑ کر رسمی طور پر اعلان کا انتظارکیا جائے۔

مزید :

تفریح -