اداکارہ گوری خان کا سٹیج ڈراموں میں ڈانس نہ کرنے کا اعلان

اداکارہ گوری خان کا سٹیج ڈراموں میں ڈانس نہ کرنے کا اعلان
اداکارہ گوری خان کا سٹیج ڈراموں میں ڈانس نہ کرنے کا اعلان

  

لاہور (این این آئی) اداکارہ گوری خان نے کہا ہے کہ سٹیج ڈرامہ اپنی اصل روح گم کرچکا ہے۔ سٹیج ڈرامے کے نام پر جو کچھ پیش کیا جارہا ہے اس کو ہرگز سٹیج ڈرامہ نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے بے شمار سٹیج ڈراموں میں کام کیا ہے مگر اب آکر یہ احساس ہوا ہے کہ میں نے ڈراموں میں اداکاری نہیں کی صرف رقص کی بناءپر شہرت حاصل کی۔

مزید :

تفریح -