امریکی ڈالر5پیسے اضافے کے بعد 105روپے 50پیسے کا ہو گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5پیسے اضافے کے بعد 105روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ہفتے کے روز ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت خرید 104روپے 95پیسے اور قیمت فروخت 105روپے 50پیسے ہو گئی ۔دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور اس کی قیمت خرید 104روپے 10پیسے اور قیمت فروخت 104روپے 30پیسے پر مستحکم رہی ہے ۔
وزیر اعظم نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
دیگر اہم ملکوں کی اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس جاننے کے لیے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے ۔